Best Wall Stickers

(۸) حضرت ربیع بن خیثم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ

(۸) حضرت ربیع بن خیثم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ


    آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نہایت بلند مرتبہ محدث اور مشہور ولی کامل ہیں۔ آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اپنے گھر کے اندر ایک قبر بنارکھی تھی۔ تو جب بھی آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ محسوس فرماتے کہ غفلت کی وجہ سے میرا دل کچھ سخت پڑ گیا ہے تو  آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اس قبر میں داخل ہو کر لیٹ جاتے اور جب تک خدا عزوجل کو منظور ہوتا اس میں لیٹے رہتے پھر کہتے کہ اے میرے رب !عزوجل مجھے واپس لوٹا دے تاکہ میں کوئی نیک عمل کروں۔ پھر خود ہی اپنے نفس کو جواب دیتے کہ اے ربیع ہم نے تجھے واپس لوٹا دیا۔ اب تو کوئی نیک عمل کر۔(1)(احیاء العلوم ج۴ص۴۱۳)

(۸) حضرت ربیع بن خیثم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ (۸) حضرت ربیع بن خیثم رحمۃاللہ تعالیٰ علیہ Reviewed by WafaSoft on March 27, 2020 Rating: 5

2 comments:

  1. How to Play Roulette at an Online Casino - Kadangpintar
    How to play roulette at an Online Casino · Look at the payouts worrione on top of the slots. · 1xbet korean Look at 온카지노 the game wheel for the most part of

    ReplyDelete
  2. Titanium Header | A Guide to Home and Beyond Goggles | Team
    The design of our Ironhead Helmet is based on the apple watch stainless steel vs titanium design titanium flash mica of the nipple piercing jewelry titanium helmet titanium grey and utilizes a variety of sensors to assist in the titanium engagement rings for her installation of a

    ReplyDelete

Comments

Powered by Blogger.